پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 12775 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر مالوں کا جبکہ جولائ کے سودوں کے 12825 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ میں۔ اگست کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت کورنگ ہو جاتی ہے تاہم آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی ۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔