پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 94000/95000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 89000/90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے 900 روپیہ کوئنٹل اور 60300 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کے ریٹ بہت اونچے ہیں اس لیے ٹریڈرز زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں کیونکہ دھنیے کے ریٹ کافی کم ہو گئے تھے۔