پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون میں جوہر آباد 13500 بھلوال 13500 سلانوالی پاپولر 13300 المعیز 2 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کمالیہ 13300 کسان 13500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ آر وائ کے 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران آباد گار 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے اور سندھ سے چینی کافی سمگل ہو رہی تھی پچھلے دنوں جس کی وجہ سے لوکل میں بمپر ڈیمانڈ تھی تاہم ابھی گوورنمنٹ حرکت میں ہے۔ جس کی وجہ سے گاہکی ٹھنڈی ہے۔