پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 15 سپتمبر سے 15 اکتوبر ڈیلوری 13400 تک کام ہوئے ہیں ضعیم برانڈ کے۔ پرانے مال بھی 11500/600 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں بارش ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہے 11000 سے 14000 تک ریٹ ہے دیسی برسیم کا۔