پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا مارکیٹ 43 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5715 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔