پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈیا مارکیٹ گرم ہے 130 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5770 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔