پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ سست تھی۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہیں ان کی ڈیمانڈ اچھی ہے 222/225 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔