پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ اپنا مال نکال رہے ہیں۔ سیزن 2800/2900 سے شروع ہوا تھا۔ ٹریڈرز کو اچھے نفعے ہیں۔