پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50/55 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12770/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائ 12875 جبکہ اگست کے سودوں کا 13365 کا خریدار ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ ان شاءاللہ