پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18000 روپیہ 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5451 تک کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔