پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12300/400 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا۔ پرانے مال 10400/500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 11477 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔