پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ مونگ ثابت نئ کوالٹی کے بھاؤ 6600 روپیہ من جبکہ مونگ ثابت پرانی کوالٹی کے بھاؤ 6800 من جیسے حالات ہیں۔ مونگ ثابت حیدر آباد منڈی میں 6500/6600.روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان نظر آ رہا ہے۔