Sorghum | جوار
Dec 27 2025
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Mar 28 2023 12:07:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 12:05:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 147.5/148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Mar 28 2023 11:44:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 10400 سلاںوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائڈ کسان 10350 کمالیہ کشمیر 10250 سویرہ 10200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وای کے 10150 حمزہ 10125 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ میں 10250/10275 جیسے حالات ہیں۔ چینی مارچ کے سودے 70 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 9910/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے تاہم ملوں سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 11:19:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بھلوال شوگر ملز کے 10400 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10100 میں کام ہوئے تھے ابھی 10050 میں بیچ ہے۔ مارچ کے سودوں میں مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9985 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی مال ہی نہیں مل رہے ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 10200 جیسے حالات ہیں آرمی شوگر ملز کے۔ تاہم زیریں سندھ ملیں 10500 مانگ رہی ہیں۔ .
Mar 28 2023 11:11:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہو گئ ہے اور 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 300 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 ۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 28 2023 10:47:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 10:45:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 28 2023 10:42:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 3075 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 28 2023 10:38:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر 284 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ کسی بینک میں مل جاتے ہیں کسی میں نہیں ملتے۔ .
Mar 27 2023 20:48:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10125 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10055 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 10460 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 20:01:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10125 میں کام ہوا ہے صبح کی پیمنٹ پر۔ 3 اپریل کی پیمنٹ پر 10150 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی فل الحال بیچ نہیں آ رہی ہے اور نہ ہی اپریل کے سودوں کی بیچ ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2023 19:15:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10070/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط لگ رہی ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارچ کے سودوں کی 10025 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے 5 اپریل 10200 10 اپریل 10300 15 اپریل 10400 20 اپریل 10500 25 اپریل 10600 جبکہ 30 اپریل کے سودے 10700 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کمالیہ شوگر ملز سے مئ کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زبردست قسم کی تیزی کی ٹون بن گئی ہے۔ .
Mar 27 2023 17:20:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 221 سے 225 جیسے حالات ہیں اچھے ملاوں کے۔ جبکہ نپر مسور کے 216 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2023 17:16:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور فیصل آباد مارکیٹ 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2023 16:25:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 260 تک جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیاںوالا 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 16:25:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18300/18500 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2023 16:21:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/282 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 16:06:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 15500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 27 2023 16:03:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2023 15:54:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 165 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2023 15:39:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 148 جبکہ 7/10 دن بعد ڈلوری والے مال 145/146 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Mar 27 2023 15:36:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 27 2023 15:27:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9970 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 9900 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 15:25:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے مارکیٹ اور 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 27 2023 14:59:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9910 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9815/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ٹیکس ان پیڈ کی جبکہ اپریل کے سودوں کی 10325 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 27 2023 14:39:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9880 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کا 9800 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 10300 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2023 14:21:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سہ پہر کے اوقات میں 9870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 9785تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ اپریل کے سودوں کا 10265 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل سے 10200 میں کام ہوا ہے 5 اپریل کی پیمنٹ پر۔ یہ سودا ٹیکس پیڈ ہے۔ .
Mar 27 2023 13:12:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 9875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9785/90 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں میں دو تین اپریل کی پیمنٹ پر 10100 تک کام ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2023 13:11:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم آرہی ہے۔ نئی ہائبرڈ 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ کا بیج نمبر ون کوالٹی 1890 ڈالر فی ٹن ہو گیا ہے ہے جو کوئٹہ آکر تقریباً 25500 کا پڑتا ہے۔ مرچ ثابت کی مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Mar 27 2023 13:07:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/275 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ سندھ کے لوکل مال 9500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں لائنوں پر کچے مالوں کے۔ آمدن بھرپور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں جبکہ اچھے مال 5 روپیہ کلو تیز ہیں 335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott