Sorghum | جوار
Dec 20 2025
paragraph urdu
Oct 14 2022 14:15:57 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 127 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلاری مالوں کے جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج سست ہے لیکن ثابت میں کھل کر بہچ نہیں آتی۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 460 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 14 2022 14:05:00 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8000 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7990 ڈھرکی 7990 گھوٹکی 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8010 العباس 8010 مہران 8060 فاران 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کل رات کی نسبت تھوڑی کم ہوئ ہے اور 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 16:37:52 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8010 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ 8030/35 جیسے حالات ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8160 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں 8200/8225 مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Oct 13 2022 16:12:27 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دن کے اوقات میں 13000 جبکہ ملتان 14000 کی باتیں کرنا شروع ہو گئے تھے۔ شام کے اوقات میں کراچی 12000 سے 12200 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ملتان بھی 12200/500 جیسے حالات ہیں۔ آج اپ ڈاؤن زیادہ ہوا ہے جس کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے 10600 سے 11500 کے لیول پر کافی سودے فروخت کئے تھے۔ ابھی کراچی کے ایمپورٹرز کم ریٹ میں بیچنے میں دلچسپی نہیں لیتے۔ صرف ملتان کے ٹریڈرز ہی اپنے اپنے مال سیل کر رہے ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں حاضر مال نہیں ہے۔ کسی ایک آدھ ایمپورٹر کے پاس حاضر مال ہے۔ باقی ایمپورٹرز کے مال ڈائریکٹ پورٹ سے ہی بکے ہوے ہیں اور لوڈنگ ہو رہی ہے۔ حاضر ڈیلیوری کی شارٹیج ہے۔ سارا مال پورٹ سے نکل کر لوڈ ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پنجاب کے کچھ گھروں نے اکتوبر کے سودے 14000/15000 تک خریدے تھے ابھی تک پیمنٹ نہیں ہو رہی ہے۔ کچھ سودے سیٹلمنٹ ہو گئے اور کچھ رہ گئے ہیں۔ جو اگلے دو چار دنوں تک ہو جائیں گے۔ البتہ کراچی میں سپلائی کوئی زیادہ نظر نہیں آ رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں .
Oct 13 2022 15:54:55 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی نیا کولڈ اسٹور والا مال 21500 ک گاہک ہے۔ نئی ہائبرڈ 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا بات چیت ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ انڈین کرنسی کے مندہ ہونے کی وجہ سےگر کر 4150 ڈالر رہ گئی تھی۔ آج دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 4330 ڈالر جیسے حالات ہیں ڈنڈی کٹ کے۔ جبکہ ڈنڈی والا مال 3730 ڈالر ہے۔ ڈنڈی کٹ کا پڑتا تقریباً 44900 کا ہے۔ جبکہ ڈنڈی والے مال کا پڑتا 39500 کا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے۔ .
Oct 13 2022 15:27:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 15:21:52 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11600 باریک تل 11000/200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 13 2022 15:18:33 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 13 2022 15:15:53 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن فیڈ کوالٹی 5750 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 5850 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہی نظر آ رہی ہے .
Oct 13 2022 14:51:04 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اگلے ہفتے کی سیکیورٹی 123.50/124 جیسے حالات ہیں۔ نومبر میں جو جہاز لگے گا۔ اس کے سودے 114 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 13 2022 14:47:56 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9100 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 990 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی تھوڑا پلس ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہو گئی ہے۔ .
Oct 13 2022 14:46:35 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ ثابت 6550 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی 6750 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 13 2022 14:25:37 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 157/58 کا گاہک ہے کھلے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جہاز والا مال 160 میں گاہک ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 162/63 جیسے حالات ہیں۔ کنٹینر کے پیک مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 164/65 جیسے حالات ہیں جبکہ ریٹیل کوالٹی 172/73 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 172/73 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج پنجاب کے دوکاندار حضرات مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 14:23:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ 160 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی لوڈنگ 158 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 570 جبکہ نمبر ٹو کوالٹی 545 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:40:21 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000/200 جیسے حالات ہیں ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تھوڑا بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کچھ بہتر ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2022 12:35:08 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 160/61 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی کنٹینر والے مال 164/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور بھی 172/75 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر پلس ہوا ہے جس کی وجہ سے مسور میں مومنٹ بنی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال کوئی لمبی چوڑی بہتری نظر نہیں آ رہی ہے صرف ڈالر کی وجہ سے کاروبار کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ .
Oct 13 2022 12:32:52 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد 9400/9500 جبکہ چھانگا مانگا 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:28:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 13 2022 12:25:46 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 12:09:59 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی .
Oct 13 2022 12:07:39 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3600/3700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:58:08 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 روپیہ من پہ اوپن ہوا ہے۔ ملتان 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوے ہیں۔ ابھی کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ شام کو کام نکلتے ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:57:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی۔ 27000 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی 31700 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 22000/22500 نئی 24000/25000 رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 13 2022 11:41:37 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8160 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8130 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7940 ڈھرکی 7940 گھوٹکی 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8010 العباس 8010 مہران 8020 فاران 8040 شاہمراد اور آباد گار 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 11:23:17 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر بھی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے فل الحال .
Oct 13 2022 11:15:09 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں اسٹریلیا 6/7/8 20 ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 204.34 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورات میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزہد کمزور ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Oct 13 2022 11:07:45 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 13 2022 10:39:52 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک تھا انٹر بینک میں۔ .
Oct 13 2022 10:35:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6300 سے 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پیمنٹ کا بحران ہے اور کیش پیمنٹ پر مال نہیں بکتا۔ تاہم جو انویسٹرز اوپر ریٹ میں نفع پکا کر گئے تھے وہ ابھی دوبارہ خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے 7800 والی مونگ 6600 رہ گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 10:29:24 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 218.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott