پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی 5135 والی 5420 روپیہ کوئنٹل پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ اسی لیے لوکل میں بھی تھوڑی کھینچ بنی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔