پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 11850 تک ریٹ ہے ٹیکس پیڈ مالوں کا۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 11500 کا گاہک ہے 11600 کی بیچ ہے۔جے ڈی ڈبلیو جون 11925 جبکہ جولائ 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے تاہم فارورڈ میں خاموشی ہے۔