پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000/13200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال کے 10700/800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 1 مہینہ پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے13500 روپیہ من تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔