پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11700 تک سودے ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11300/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11835 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں کھینچ کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔