پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3800 روپیہ من تک ریٹ ہے ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ سست ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 5/10 روپیہ مزید نرم ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہےگاہکی نہیں ہے۔ پرولائن 280 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 100/150 گٹو کی آمدن ہوتی ہے اور مال ہلکے آتے ہیں۔ جس وجہ سے ریٹ بھی کم لگتا ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔