پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ٹکڑا ایرانی کوئٹہ منڈی میں 13100/200 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔