پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11900 کمالیہ 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11700 جبکہ جے بھی حاضر 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11775 گھوٹکی الائنس 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں انڈر پارٹی النور شاہمراد 11875 مہران فاران آباد گار 11925 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں کے پاس حاضر میں اور فارورڈ والے سودے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔ اور مزید بھی گاہکی ہے فارورڈ کے سودوں میں۔