پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11625 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ 11475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 11755/60 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جولائی کے سودوں کی 12310/15 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت کوریکشن آ سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ ملیں بہت اونچے ریٹ مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔