پاک کموڈیٹیز اسلام اباس۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ تاہم پرائوٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ آج 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5134 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی گاہکی نہیں ہے۔ اور انڈیا گوار گم 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں 9925.60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 120.32 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔