پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11028 فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11375 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے