+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 15:52:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوے ہیں اور 115 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ تاہم بکنگ 335 ڈالر فی ٹن کی سطح پر برقرار ہے۔ جس کا کراچی آکر پڑتا تقریباً 106 روپیہ کلو تک ہے۔ ییلو پیس میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔