پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 6900 تک سودے ہوے ہیں نئ مونگ کے جبکہ پرانی 7100 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں موسم آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہو گیا ہے امید ہے اگر تین چار دن بارش نہ ہوئی تو دوبارہ منڈیوں میں آمد زیادہ ہو جائے گی۔