Sugar | چینی
Dec 28 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 26 2024 17:00:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر انویسٹرز تو مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ ابھی دکان داروں کے ہاتھوں میں ہی مارکیٹ رہ گئ ہے۔ نیچے چھوٹے دکان دار ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ جتنا بکتا ہے اتنا ہی خریدتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 16:52:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 11870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ریٹیل میں بھی دکان دار گاہک ہیں۔ انویسٹرز یونائٹڈ کے گاہک ہیں۔ حاضر میں خرید کر 3 مل جنوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 26 2024 16:42:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور ڈھرکی 11870 یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے تھوڑی تھوڑی۔ فارورڈ میں بھی بازار تیز ہوا ہے اور 12340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2024 15:53:34 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم فارورڈ میں 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12290/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:48:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4900/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:47:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گوجرخان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 26 2024 14:46:26 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان میں اس سال بھرپور فصل ہے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:31:45 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14800/15000 جبکہ گولی دھنیا 15100/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ تیز ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 26 2024 14:27:25 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 44500/45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:25:59 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 228/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:24:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:22:28 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 26 2024 14:20:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 26 2024 13:56:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب بھلوال 12325 پاپولر 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12200 سویرہ جڑںوالا 12175 سورج 12100 کمالیہ 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز کے 12060 جے ڈی 11860 یونائٹڈ ڈھرکی 11850 گھوٹکی رات نیچے 11775 تک بازار رہ گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ 11810/20 اے کے ٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 11830 باندھی نئے مال 11820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے رات 12230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے تاہم ابھی دوبارہ 12260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 26 2024 13:06:27 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 1000/500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 22900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا گنٹور منڈی میں 1 لاکھ بوری کی آمدن تھی۔ سنم 1000 روپیہ کوئنٹل جبکہ تیجہ 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سنم کا ریٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک ہے اور تیجہ 16000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ تیجہ کوالٹی کا چائنا گاہک ہوتا ہے اس لیے ریٹ اوپر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین تیجہ کوالٹی 1950/2020 ڈالر ریٹ ہے جبکہ سنم کوالٹی کا 1700/1750 ڈالر ریٹ ہے۔ پاکستانی ہائبرڈ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1900 ڈالر تک ریٹ ہے۔ لیکن کوالٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں ہو رہی ہے۔ اچھی کوالٹی مال کنری منڈی میں اکا دکا ڈھیری آتی ہے۔ زیادہ تر گیلے 1.5/2 نمبر مال ہی ہوتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 12:55:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 29500 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی کم ہوئ ہے اور مال بھی چند بندوں کے پاس ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز پہلے ہی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ سندھ سائڈ دکان دار جو تھوڑا بہت مال بکتا ہے صرف اتنا ہی خریداری کرتے ہیں۔ .
Nov 26 2024 12:53:33 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ جو تھوڑے بہت آمدن ہوتی ہے سندھ کے پی کے سائڈ انہی مالوں کی بیچ آتی ہے۔ باقی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نومبر دسمبر کی ایکسپورٹ لوکل تل کی تیزی میں بہت اہم ہے۔ اگر نومبر دسمبر میں بھی تل کی اچھی ایکسپورٹ ہو گئ تو لوکل بازار میں تیزی بن جائے گی۔ .
Nov 26 2024 12:30:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 7100 روپیہ کوئنٹل جبکہ ہلکی کوالٹی 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 26 2024 12:20:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر تھی اور 5150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 26 2024 12:20:00 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 1/2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 256/57 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2024 12:00:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال ہے بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر جاتی ہے۔ تاہم بکنگ میں جانا چاہیے۔ ارجنٹینا برازیل کے مال کے 930/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 25 2024 17:54:20 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Nov 25 2024 17:50:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 14٪ والے 7100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:49:37 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ آمدن ابھی کم ہے ہفتہ دس دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Nov 25 2024 17:48:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج کرنا چاہیے۔ .
Nov 25 2024 17:47:57 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین گولڈن مال 225/28 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امریکا 9 ایم ایم 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:46:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں حاضر میں جے ڈی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11860 یونائٹڈ ڈھرکی 11845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 12265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:21:25 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Nov 25 2024 17:17:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 25 2024 17:08:41 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 109/109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے چل رہی تھی اس لیے بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott