پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 109/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال مزے داری نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.50 تک ہے۔ جبکہ ییلو پیس کی بکنگ 320 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 100.50 تک پڑتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے