پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 10775 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 10800 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔