پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 15000/15500 جیسے حالات ہیں گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبلہ گولی دھنیا ایرانی کوئٹہ منڈی میں 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔