پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شیخو اور فاطمہ شوگر ملز کے 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودوں کی 11100 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ حاضر میں مارکیٹ بہت گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔