پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے. دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔