پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 155 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 208 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/50 جبکہ تاندلیاںوالا 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔