پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہےاور ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال 220 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 212/213 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔