پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10750 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10625 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10650۔ ڈھرکی گھوٹکی 10750 الائنس اے کے ٹی 10725 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔