پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10525/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 10575 میں سودے ہوے ہیں۔ جبکہ مئی کے سودے 11100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں کیونکہ ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔