پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 70500/71000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 80000/82000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ سے مال کھل کر پنجاب منڈی کے لیے لوڈ نہیں ہو رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اگے پشاور پنڈی اور فیصل آباد میں رہٹ زیادہ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔