پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 22300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں شارٹیج کی کیفیت ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ انتہائی گرم ہو گئی ہے تاہم ایکسپورٹرز خریدار نہیں ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔