پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 جبکہ اچھے مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 715 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کی بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ِبکرا اچھا ہے۔