پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے۔ اور 10600 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11510 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ حاضر میں مارکیٹ بہت گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ گھوٹکی کے سودے 10800 تک ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔