پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 40/45 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10540/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11425 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں کو اسٹے آرڈر مل گیا ہے۔ اب ہر چوتھے پانچویں دن عدالت میں پیشیاں ہونگی۔ یہ اسٹے آرڈر گورنمنٹ نے جو 98/99 ریٹ فکس کیا تھا اس کیلئے ملا ہے۔