پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 221/22 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھی کوالٹی کے مختلف ریٹ ہیں 225/228 جیسے حالات ہیں جیسی کوالٹی ویسا ریٹ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔