پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 روپیہ من جبکہ سبی والی جوار 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔
ہائبرڈ جوار ملتان میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 جبکہ پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے
سدا بہار جوار اوکاڑہ 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔