پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10850/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11175 کا خریدار ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 11875 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے لیکن فارورڈ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے