پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 11800 سلاںوالی پاپولر 11650 رمضان العریبیہ 11600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11700 جبکہ کمالیہ کشمیر 11450 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11325 جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11275 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 11325/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران آبادگار 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔