پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11350 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11650 جیسی صورتحال بن گئی ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 12150 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔