پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 11450 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل ٹیکس پیڈ 11600 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مرید کے میں گورنمنٹ نے چھاپہ مار کر 22000 بیگز چینی کے برآمد کئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔