پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11000 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ جبکہ ٹیکس پیڈ کی 11070 روپیہ کوئنٹل جیسی صورتحال ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔