پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10375/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 10290 جیسی صورتحال بن گئ ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودے 10700 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج حاضر میں کام سست ہوا ہے گاہکی کمزور ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔