پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید تیز ہو گئی ہے۔ 10100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 10025/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے 6 اپریل کی پیمنٹ پر 10200 کا گاہک ہے ٹیکس پیڈ کا جبکہ اپریل کے سودوں کا 10580 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔